Posts

Showing posts from September, 2017

زعفران کی کاشت کی مکمل گائیڈ۔

Image
Courtesy by, Garden Shop  Order for Saffron Bulbs.. Web Store : www.getfreeseeds.com ضروری نوٹ   یہ بلاگ صرف اور صرف گھریلو سظح  پر نان کمرشل کاشتکاری کے لیے ہے۔  زعفران کی کاشت  زعفران پھول کے اندر سرخ رنگ کی تین تاروں کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کو سٹگما بولا جاتا ہے۔ ایک پھول سے تقریبا 35 ملی گرام زعفران حاصل ہوتا ہے۔ پھول کو ردمیان سے کاٹ کر سٹگما نکال لیا جاتا ہے۔ یاد رکھیے زعفران کا بیج ایک چھوٹے پیاز کی گٹھی کے برابر ہوتا ہے۔زعفران کے بیج دانے دار یا کسی اورشکل میں نہیں ہوتے۔ مارکیٹ میں دانے دار کینو کی بیج کی طرح کا بیج بھی زعفران کا بیج کر کے فروخت ہوتا ہے، جو کہ کسم کا بیج ہے اور کچھ لوگ للی کا بلب زعفران کر کے سیل کرتے جو کہ سفید یا جامنی کلر کے فلاور دیتا ہے مگر اس میں زعفران کے سرخ سٹگما یا تار نہیں ہوتے۔ اور یہ مون سون میں فلاور دیتا ہے۔ زعفران کی سب سے الگ خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ یہ صرف خزاں کے موسم میں پھول دیتا ہے اور اس کا پھول پہلے نکلتا ہے اور بعد میں پتے نکلنا شروع ہوتے ہیں۔ جب کے دوسرا کوئ...