زعفران کی کاشت کی مکمل گائیڈ۔
Courtesy by,
Garden Shop
Order for Saffron Bulbs..
Web Store : www.getfreeseeds.com
ضروری نوٹ
یہ بلاگ صرف اور صرف گھریلو سظح پر نان کمرشل کاشتکاری کے لیے ہے۔
زعفران کی کاشت
زعفران پھول کے اندر سرخ رنگ کی تین تاروں کی شکل میں ہوتا ہے۔ اس کو سٹگما بولا جاتا ہے۔ ایک پھول سے تقریبا 35 ملی گرام زعفران حاصل ہوتا ہے۔ پھول کو ردمیان سے کاٹ کر سٹگما نکال لیا جاتا ہے۔ یاد رکھیے زعفران کا بیج ایک چھوٹے پیاز کی گٹھی کے برابر ہوتا ہے۔زعفران کے بیج دانے دار یا کسی اورشکل میں نہیں ہوتے۔ مارکیٹ میں دانے دار کینو کی بیج کی طرح کا بیج بھی زعفران کا بیج کر کے فروخت ہوتا ہے، جو کہ کسم کا بیج ہے اور کچھ لوگ للی کا بلب زعفران کر کے سیل کرتے جو کہ سفید یا جامنی کلر کے فلاور دیتا ہے مگر اس میں زعفران کے سرخ سٹگما یا تار نہیں ہوتے۔ اور یہ مون سون میں فلاور دیتا ہے۔ زعفران کی سب سے الگ خاصیت اور پہچان یہ ہے کہ یہ صرف خزاں کے موسم میں پھول دیتا ہے اور اس کا پھول پہلے نکلتا ہے اور بعد میں پتے نکلنا شروع ہوتے ہیں۔ جب کے دوسرا کوئی بھی پودا پتے ہہلے اور پھول بعد میں دیتا ہے۔ بلب کے سایز کے حساب سے ایک بلب پر ایک سے پانچ پھول آتے ہیں۔ جتنا بڑا بلب ہو گا اتنے زیادہ پھول دیتا اور اتنے زیادہ آگے نئے بلب پیدا کرتا۔زعفران کا بلب 45 سینٹی گریڈ سےمنفی20 سینٹی گریڈ تک کے موسم میں ٹھیک حالت میں رہتا ہے۔پاکستان کے سرد علاقوں میں خزاں اکتوبر اور سندھ کے علاقوں میں دسمبر تک خزاں کا موسم شروع ہوتا ہے۔ جب درجہ حرارت ۲۵ سے نیچے آنا شروٖع ہو تو بلب لگانے کا بہترین موسم ہے، اور جب درجہ حرارت 15-20 سنٹی گریڈ سے کم آتا ہے تو پھول آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہر علاقے میں پھول نکلنے کا موسم مختلف پایا گیا ہے۔ لہذا پہلے سال بیس سے پیچس بلب لگا کر دیکھا جا سکتا ہے کہ آپ کا موسم زعفران کی کاشت کے لیے موزوں ہے۔زعفران کے بارے میں ایک خیال یہ کے کہ اس کے لیے خاص قسم کی زمین اور موسم ضروری ہے اور یہ خاص علاقوں کے لیے صرف موزوں ہے اب پرانا ہو چکا ہے۔ جہاں دنیا میں ہر روزنت نئی ٹیکنالوجی تخلیق ہو رہی ہے وہاں کاشت کاری میں بھی جدت پیدا ہو رہی ہے۔ آبادی میں اضافے کے ساتھ زرعی زمین کم ہو رہی ہیں۔ اور پانی کی بھی کمی ہو رہی ہے۔ اس لیے زعفران میں بھی نئی ٹیکنالوجی استعمال ہو رہی ہے۔ جس میں زعفران کے پھول بلب کو زمیں میں لگائے بغیر مصنوعی ماحول بنا کر لیے جا رہے ہیں۔ ذیل میں اس کی کچھ تصاویر قارئین کے لیے دی جا رہی ہیں۔ اس کا طریقہ کار الگ بلاگ میں بیان کیا جائے گا، فلوقت پاکستان میں یہ طریقہ محدود پیمانے پر گارڈن شاپ نے شروع کیا ہے، مگر صرف بلب کی بہت زیادہ قیمت کی وجہ سے یہ طریقہ قابل عمل نہیں، مگر مستقبل میں صرف ایک چھوٹے سے ہال میں ایک ایکٹر سے زیادہ کی پروڈکشن لی جا سکتی ہے۔
زعفران کے بلب مارکیٹ میں اپریل سے دسمبر تک دستیاب ہوتے ہیں۔ جیسا کے اوپر بیان کیا گیا ہے کے زعفران کے بلب جب درجہ حرارت 25 سے کم ہوتا ہے تو پھول دینا شروع کرتے ہیں۔ پاکستان میں گرم علاقوں میں یہ ٹمپریچراکتوبر ۔ نومبر میں آنا شروع ہوتا ہے۔ گرم علاقوں میں کاشت کے لیے زعفران کے بلب کو کم از کم ایک ماہ 20 سے 22 سنٹی گریڈ والے کمرے یا فریج میں رکھنا چاھیے۔ فریج میں جب بلب پھوٹنا شروع ہو جائیں تب زمین میں شفٹ کریں۔ اکتوبریا نومبر میں لگانے والے بلب کو فریج میں رکھنے کی ضرورت نہیں۔ زعفران کے بلب کو زمین میں اگست تا دسمبر تک لگا سکتے ۔ اگر نومبر میں بھی ٹمپریچر 30 سے کم نہ ہو تب اس ایریا میں اس کی کاشت مت کریں۔
بلب خریدتے وقت اپنے ایریا کے درجہ حرارت کو زہین میں رکھ کر بلب کا آرڈر دیں۔ جن علاقوں میں درجہ حرارت مئی تک بھی 30 سینٹی گریڈ سے اوپر نہیں جاتا وہاں میڈیم بلب کاشت کیا جا سکتا ہے۔ جن علاقوں میں گرمی جلدی پڑنا شروع ہو جاتی ہے وہاں بڑے سائز کا بلب کاشت کرنا چاہیے۔
چونکہ گرم موسم میں زعفران کا بلب سو جاتا ہے۔ اور جونہی ٹھنڈا موسم شروع ہوتا ہے پھول نکلناشروع ہو جاتے ہیں۔ سردی میں زعفران کا بلب بڑھنا شروع ہو جاتا ہے, زعفران کا بلب بہت تیزی سے زمین میں بڑھتا ہے۔ یہ 2 سے 4، 4 سے 8 اور 8 سے 16 اور فر 32 ھو جاتا ہے۔ ہر 2 یا 3 سال بعد ان کو نکال کر اور جگہ پر لگانا پڑتا ہے۔ یاد رکھیں اگر مناسب حفاظت کی جائے تو زعفران کا بیج 20 سال تک چلتا ہے۔ اور اس کے اگے ہزاروں بلب پیدا کرتا ہے۔
ایکویلہ یا سپینش زعفران ساخت کے اعتبار سے سرخ اور دنیا میں سب سے قیمتی زعفران ہے۔ ایک گرام زعفران کی قیمت تین سے پانچ ہزار ہے۔ ادویہ سازی اور کھانوں میں اس کی بکثرت ڈیمانڈ ہے۔
جیسا کے اوپر بتا یا گیا ہے کہ زعفران کے بلب زمین میں بہت تیزی سے بڑھتے ہیں، اگر آپ کا ایریا میں مئی تک درجہ حرارت ۳۰ سے کم رہتا ہے تو بلب کی بڑھوتری کے لیے ایسے علاقے بہت سود مند ہیں۔کیونکہ زعفران کا بیج مہنگا ہوتا ہے اس لیے چھوٹے رقبے پر لگا کر اس کے بیج بنائیں جائیں اور آہستہ آہستہ اس کو بڑھاتے جایئں۔ ہر سال یہ آپ کی انوسٹمنیٹ کو کئی گنا بڑھاتا جائے گا۔
گھروں یا چھوٹے لیول پر کاشت کا طریقہ تصاویر کے ساتھ نیچے بیان کیا گیا ہے، بڑے رقبے پر کاشت کے لیے آپ اوپر دیئے گیے نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
زعفران کی فصل
زعفران کے پھولوں کا گچھہ
زعفران کا پودا
زعفران کی گملوں میں کاشت
گھریلو سطح پر کاشت
![]() |
زعفران کے بلب
کم از کم 25 بلب خریدیں۔اور آدھے بلب زمیں میں لگائیں اور آدھے گملے میں۔ عام طور پر چھ چھ بلب اکھٹے گچھے کی صورت میں اگائے جاتے ہیں۔ گچھے کی صورت میں اگانے سے پھول زیادہ آتے ۔
زعفران بلب اگست سے دسمبر تک لگائے جا سکتے ہیں۔ ایسی زمیں جس پر برف باری ہو، اس پر برف باری سے چھ سے آٹھ ہفتے پہلے بلب لگائے جا سکتے ہیں۔
ایسے جگہ کا انتخاب کریں جہاں سردیوں میں زیادہ ڈاریکٹ سورج کی روشنی آتی ہو۔ گملے میں لگانے کی صورت میں کم از کم چودہ انچ گہرائی کا گملہ لیں اور گملے میں پانی ہرگز رکنا نہیں چاہیے۔ چھوٹا گملا مت استعمال کریں کیونکہ دھوپ لگنے سے گملا گرم ہو جاتا ہے اور پھول کم یا نہیں آتے۔
زمیں میں گڑھا بنائیں اور تقریبا بارہ سے سولہ انچ تک اچھی طرح مٹی کو نرم کر لیں مٹی میں 1 یا 2 کلو لیف کمپوسٹ یا 2 یا 3 سال پرانا گوبر مکس کر کے دو یا تین دن بلب لگانے سے پہلے خوب پانی دیں۔ ۔ اور پھر درمیان میں زعفران کے بلب لگا دیں۔ یاد رکھیں بلب کم از کم آٹھ انچ گہرائی میں ہونا چاہیے۔ گرم علاقوں میں اس کو 10 سے 12 انچ بھی گہرا لگا سکتے۔
اس بات کا خیال رکھیں کے پانی زمین میں اکھٹا نہیں ہونا چاہیے۔ ریتلی مٹی کا استعمال بہتر ہے۔ تاکہ نمی قائم رہےاگر آپ کے علاقے کی مٹی چکنا ہے تو اس میں ریت اور گوبر مکس کر سکتے۔
آٹھ انچ یا 20 سنٹی میٹر کا کا گڑھا بنایں اور اس میں زعفران کا بلب لگا دیں۔
مختلف کھادوں اور کیمیکل کا مرکب آپ کھاد کے طور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ یا آپ کھاد کا پیکٹ بایئو ٹیک سے بھی منگوا سکتے ہیں۔
بلب کو لگاتے ہوئے خیال رکھیں کے اس کا پتلا یا منہ والا حصہ اوپر کو رکھیں۔
زعفران بلب لگانے کے بعد اچھی طرح زمیں کو پانی لگائیں۔ پہلا پانی بلب لگانے کے فورا بعد دیں پھر 15 دن بعد اگر مٹی میں انگلی دبا کر دیکھیں اگر 2 انچ تک مٹی خشک لگے تو پانی دیں ورنہ پانی کی ضرورت نہیں۔۔ پھرپھول نکلنے کا انتطار کریں۔
زعفران بلب کو زیادہ پانی مت لگایں۔ سردیوں کی بارش کی وجہ سے پانی کی مناسب مقدار ملتی رہتی ہے۔
زعفران کا بلب بہت تیزی سے پھیلتا ہے، اور سردیوں میں پھول نکلنے کے بعد اس سے چھوٹے چھوٹے بے شمار بلب نکلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ ان علیحدہ کر کے مزید ٖفصل کو بڑھایا جا سکتا ہے یا مارکیٹ میں فروخت کیا جا سکتا ہے۔
liked your page.
ReplyDeleteNice and very informative
DeleteSir rahim yat khan me kasht ho sakti hy k ni garmion me temperature 45 hota hy plz guide kren
DeleteCan we grow it in Islamabad region?
ReplyDeleteYes, any area where temperature is not less than -25c and not more than 45c can grow zaffran, Zaffran likes dry climate.
Deletesir thal areas i mean mankera dist. bhakkar m kasht hoskti h???
DeleteAp ka pas es k bulb ha kia or kia price ha or kse lene ap sa
ReplyDeleteSir apna contact num send kre
ReplyDeleteGreat Information
ReplyDeleteThanks.
can we grow in bahawalpur ?
ReplyDeletecan we grow in bahawalpur ?
DeleteCourier facility is available or not...
ReplyDeleteSir mera belong Azad Kashmir rawalakot se h main Kasht karna chahta hon please help me. Contect number 03157877709
ReplyDeleteSir this can be grown in District Muzaffar Garh area?+923406501445
ReplyDeletePrice of 1 bulb ??
ReplyDeletefor price visit web store www.mushroomspk.com
ReplyDeleteSir In our region temperature is 25-40°c nowadays
ReplyDelete& In May it increases due to weather
Does it suitable for Zafron
I want to buy 10 buds as for experience
If this weather is suitable then you can send me by courier
I am from domel Tehsil Jand Attock
Contact no: 03002957121
Please fell free to contact me for any further information
Can get seed from your farm? Its near to us in sahiwal
ReplyDeleteSalam, can i grow in Skardu? If yes in which month? My no is 03455200513
ReplyDeletebulbs size c boat chotay ha no one by size c is lost money and time
ReplyDeletehello, every year bulb grow up and produce new bulbs, the small bulbs doesn't mean that they will lost, just keep 1 month with peat moss in fridge and then with peat moss plant them in soil according to instructions and water them, you will see result when autumn come (IA).
DeleteWhat about Multan.can.I grow saffron in Multan
ReplyDeleteYes
DeleteSir In our region temperature is 35-45°c nowadays
ReplyDelete& In May it increases due to weather
Does it suitable for Zafron
I want to buy 10 buds as for experience
If this weather is suitable then you can send me by courier
I am from Nawabshah sindh
Contact no: 03002126003 please fell free to contact me for any further information
Sir In our region temperature is 35-45°c nowadays
ReplyDelete& In May it increases due to weather
Does it suitable for Zafron
I want to buy 10 buds as for experience
If this weather is suitable then you can send me by courier
I am from Nawabshah sindh
Contact no: 03002126003 please fell free to contact me for any further information
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
Deleteسر پشاور میں اگا سکتے ہیں؟؟؟
ReplyDeleteاور ایک بلب کی قیمت کیا ہے؟؟
GREAT i WISH TO START IT JUST NOW!
ReplyDeleteAssalam o Alaikum sir main ne zafran bulb mangwaliyay hain
ReplyDeleteKindly yih batain k aik Gamlay mn kitnay bulb lagaain aor aaj hi pani diya ja sakta h
Can we do it in Karachi??
ReplyDeleteI need 10 bulbs for start andacheck. how much it's cost I want to grow in khi. It can be grow or not in khi. Plz guide..
ReplyDeleteSir
ReplyDeletePlease send your address I want to visit your farm house
03455608881 I AM INTERESTED
ReplyDeletesir bannu me kasht ki jati hen
ReplyDeleteVery informative article about zafraan
ReplyDeleteSir I want to its seed بلب
ReplyDeletePlease lnform me positive sir.
03057075405
ReplyDeleteموجھے مل سکتے ہیں
Hussain...
ReplyDeleteاگر کسی نے تجربہ کر لیا ہو تو پلیز شئیر کریں
AOA Team,
ReplyDeleteWhat is price of 1 bulb? Can't find on website.
120 per blub
Deleteاسلام علیکم جناب میرا بھی شوق ہے کہ میں بھی تجربہ کرو اس کے لیے میری رہنمائی فرماے 03015590484 جمشید کھوکھر
ReplyDelete03008844572
ReplyDeleteسر ساہیوال میں جو اوکاڑہ کے پاس ھے کاشت ھو سکتی ہیں ایک کنال پر اور ایک ایکٹر پر کتنے پیسوں کے بلب لگے گے
ReplyDelete1 kanal par 10000 bulb lagta hai 1 bulb 100 se 120 ka hota hai 10 se 12lakh kharcha aay ga sirf 1 kanal ka 1 aikar pr 50 lakh kharcha
DeleteMazeed google ya youtube se search karen
Loss se bachny k liye sirf 100 se 250 bulbs ka tajarba karen ap k liye mashwara hair.
Ak bar b is banday ne.garam ilaqay walon jawab nahi dia. Bas matlab ka jawab deta ha... selfish not sincere with customers.it's what I feel.
ReplyDeleteSir. District Sohbatpur Jaffarabad Balochistan Zafraan ki darkht Kb lgaen. Is ke maloomat btaaen.
ReplyDelete03450194691
مجھے بھی شوق ہے زعفران کے درخت لگانے کی میں ضلع صحبت پور جعفرآباد بلوچستان میں رہتا ہوں مذید رہنمائی 03450194691 واٹس نمبر
ReplyDeleteGood information
ReplyDeleteلاہور میں کاشت ہو سکتی
ReplyDeleteSir mera taloq village jalgali and District mansehra ha.Sir uaha barf part ti 1 ft Sir ma moja guide kara Ore tip daaa main Kasht karna chahta hon please help me. Contect number 03470598135
ReplyDeleteSir mera taloq village jalgali and District mansehra ha.Sir uaha barf parti have 1 ft Sir moja guide kara Ore.. tip daaa ... main Kasht karna chahta hon please help me. Contect number 03470598135
ReplyDeleteWeldon information
ReplyDeleteWeldon information
ReplyDeleteRequire bulb for 1 kanal kindly contact on 03006332128
ReplyDeleteفیصل آباد میں زعفران کی کاشت ھو سکتی ھے؟؟
ReplyDeleteزعفران کا ایک بیج کتنا کا ملے گا
ReplyDeleteزعفران کے پھولوں سے
ReplyDeleteزعفران کیسے حاصل کرنی ہے؟؟
Sir ! Saffron ke beej kaha se mele ga .
ReplyDeleteسلام جناب جی ہم بھی زعفران کی کاشت میں طبع آزمائی کرنا چاہتے ہیں بیج کہاں سے ملیں گے
ReplyDeleteBulbs Sales Start, you can contact whats-app 0312 4093162
ReplyDeleteاسلام علیکم سر میں ساہیوال سے ہوں میرا وٹس ایپ نمبر یہ ہے 03126065197زعفران کے بیج کیسے اور کہاں سے خرید ے گے۔
ReplyDeleteمجھے خریدنا ہے پلیز اپنا رابطہ نمبر بتا دیں 03204850968
ReplyDeleteسلام سر
ReplyDeleteراہنمائی فرمائیں
03213062486
Very Good Thanks!
ReplyDeleteالسلام وعلیکم۔ کوٹلی آزاد جموں و کشمیر اس کی کاشت کے لئے مناسب ہے یا نہیں۔ اگر اکتوبر میں کاشت کریں تو پھول آئیں گے کیا؟
ReplyDeleteAbbottabad Main kab kasht karni hay
ReplyDeleteالسلام علیکم سر جی میں نے آپ سے پوچھنا تھا کہ ضلع بہاولنگر تحصیل چشتیاں کے ایریا اس کا کے لئے موضوع ہے یا نہیں پر ہمیں اس چیز کی ٹینشن ہے پھر اس کے بعد ہم آپ کو آرڈر دیں گے
ReplyDelete30 degree say km temperature ma kasht hoti ha iski.
DeleteJb bahawal nagar ma temp 30 below ho tb
V nice information
ReplyDeleteDera ghazi Khan main ye bulb ogaya ja sakta hay ya nahee
ReplyDeleteSir kia ye zafran k bulb District Bhakkar mn ugaye ja sakty han?
ReplyDeleteSpanish zafran mil sakta hae
ReplyDeleteSir I stored the bulbs in refrigerator for more then a week but nothing is happened plz guide me
ReplyDeleteWoa gr8.i have been searching saffron for many years.now I am satisfied
ReplyDeleteVery informative content
ReplyDeleteNice information
ReplyDeleteMain abbottabad se him kia humary ariya main kaasht ho sakta ha dosra es ka beej kdr se mily ga.plz
ReplyDeleteسر ایک بلب کی کیا قیمت ہیں
ReplyDeleteAsa sir main nain sep main bulb gamlon main lagaey thay lumby bareek patty kab kay nikal chuky hain magar abhi tak phool nahee nikly plz rehnmae krain thanks Talib Hussain Bhalwal sargodha
ReplyDeleteاللہ تعالی آپ کو خیروعافیت عطا فرمائے۔اور آپ کیلئے آسانیاں پیدا کرے۔آپ سے راہنمائی چاہتا ہوں۔زعفران کا بلب پاکستان کے کس علاقے سے مل سکتا ہے۔کسی بھائی کا رابطہ نمبر فراہم کردے۔اور زعفران کا بلب کہاں پر فروخت ہوتا ہے۔اس کی مارکیٹ کہاں ہے۔ تاکہ نئے انے والوں کے لیے اسانی ہو۔ اگر زعفران پر پانی زیادہ یا بارش کی وجہ سے بیماری آجائے تو کس دوائی کا استعمال کیا جائے۔ اگر اپ ٹھیک سمجھے چوہدری بشارت صاحب کا نمبر مل جائے تو بہت مہربانی ہوگی۔
ReplyDeleteاللہ تعالی ہم کو آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے۔اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا کرے۔امین